تصور اور مقصد

تصور(وژن)

اپنے آپ کو پاکستان کی اعلیٰ ترین اور بہترین کارکردگی والی سرمایہ کار کمپنی کے طور پر شناخت کروانا۔

مشن(مقصد)

اپنے حصص یافتگان کو مستقل بنیادوں پر عمدہ منافع فراہم کرنا جس سے انکے سرمائے کی مالیت میں اضافہ ہوسکے، جن کی بنیاد محتاط سرمایہ کاری کے فیصلے، بہتر کارپوریٹ گورننس، خطرات کی مناظمت(Risk Managment)اور اپنے تمام تر کاروباری امور کو انتہائی اعلیٰ اخلاقی اور قانونی تقاضوں کے عین مطابق ہو۔