کمپنی کا سمبل
کمپنی کے آرڈنری شیئرز : JSCL
مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس : JSTFC11
اسٹاک ایکسچینگ پر لسٹنگ
آرڈنری شیئرز (سمبل:JSCL) مدتی مالیاتی سرٹیفکیٹس (سمبل :JSTFC11) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمٹڈ پر لسٹڈ ہیں۔
کریڈٹ ریٹینگ:
ڈائریکٹرز اس بات کی اطلاع دینے پر مسرت محسوص کر رہے ہیں کہ پاکستان کریڈٹ ریٹینگ ایجینسی (PACRA) نے کمپنی کے لئے طویل مدتی کریڈٹ ریٹینگ (AA (Double A اور مختصر مدتی کریڈٹ ریٹینگ A One Plus) A1+) کو برقرار رکھا ہے۔
مزید یہ کہ PACRA نے کمپنی کے 750 ملین روپے کے آٹھویں، 1000 ملین روپے کے نویں، اور 1500 ملین روپے کے دسویں TFCs کی ریٹینگ کو بھی (AA+ (Double A Plus پر برقرار رکھا ہے۔
1500 ملین روپے کے جاری ہونے واے گیارھویں TFCs کو بھی PACRA نے (AA+ (Double A Plus کی ریٹینگ تجویزکی ہے ۔
یہ ریٹینگ Credit Risk میں انتہائی کم خطرہ کے امکانات ، جس کی وجہ سے مالیاتی وعدوں کی بروقت ادائیگی اور ذیادہ خطرات کو جذب کرنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔