جناب صدیقی صاحب جے ایس آئی ایل ایکوئٹی کے پارٹنر ہیں۔ اس سے پہلے آپ جے ایس انویسمنٹ لمیٹڈ جے ایس آئی ایل کے ایگزیکٹو ڈائیریکٹر تھے۔آپ(جے ایس آئی ایل) جوائن کرنے سے پہلے ہوسٹن(Housten) اے۔ آی۔ ایم انویسٹمنٹس (AIM)کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ رہے۔جو کہ انویسکو (پہلے ایمیسکیپ(AMESCAP)بی ایل سی کے طور پر جانا جاتا تھا )کا ایک مکمل ملکیت ذیلی ادا رہ ہے۔AIM پر جناب صدیقی صاحب ان پانچ لوگوں کی ٹیم کا حصہ تھے جو 60 بلین امریکی ڈالر سے زائید فکسڈ آمدنی اثاثہ جات کو سنبھالنے کے ذمہ دار تھے۔جناب صدیقی صاحب نے معیشت اور حکومت میں ڈبل میجرز کے ساتھ کارنل یونیورسٹی سے بیچلرز ڈگری حاصل کی ہے ۔
دیگر ڈائریکٹر شپس
۱۔ ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹیڈ (EFU General Insurance Limited)
۲۔ ای ایف یو لائف انشورنس لمیٹیڈ (EFU Life Insurance Limited)
۳۔ پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹیڈ (Pakistan International Bulk Terminal Limited)
۴۔ مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فاؤنڈیشن ( Mahvash & Jahangir Siddiqui Foundation)
۵۔ فخرِ امداد فاؤنڈیشن (Fakhr-e-Imdad Foundation)
۶۔ فیوچر ٹرسٹ ۔ٹرسٹی اینڈ چئیرمین (Future Trust -Trusty & Chairman)
۷۔ آرگنائزیشن فار سوشل ڈیولیپمنٹ ایشوز-ٹرسٹی ( Organization for Social Development Issues-Trusty)
۸۔ منزل پاکستان۔ ٹرسٹی ( Manzil Pakistan- Trusty)
۹جہانگیر صدیقی اینڈ سنز لمیٹڈ (Jahangir Siddiqui & Sons Limited)